آپ کے فون کی لوکیشن بند ہے، اس کو آن کرکے ویب سائٹ ریفریش کریں یا دوبارہ کھولیں۔
مدد کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں 8006100331

تصدیق نامہ فارم جمع کرانے کے مراحل:
  1. مسجد/مدرسہ کے صدر دروازے اور درس گاہ کی تصاویر
  2. گوشوارہ، دارالاقامہ، سفارت نامہ اور رسید کی تصاویر
  3. مدرسہ کی عمارت کی کچھ تصاویر
  4. نمائندہ کا نام اور موبائل نمبر لکھ کر جمع کریں
  5. تمام دستاویزات پر تاریخ، دستخط اور مہر ہونا ضروری ہے